بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
♥ IN The Name Of ALLAH, Most Gracious, Most Merciful ♥
شروع کرتا ہوں الله کے پاک نام سے جو بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
(1) Say: He is ALLAH, The One And Only ♥
١) کہو کے وہ معبود برحق جسکی میں عبادت کرتا ہوں الله ہے وہ ایک ہے
(2) ALLAH, The Eternal, Absolute ♥
٢) الله بےنیاز ہے
(3) He Begetteth Not, Nor Is He Begotten ♥
٣) وہ نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
(4) And There Is None Like Unto Him. ♥
٤) اور کوئی اسکا ہمسر نہیں
No comments:
Post a Comment